سویٹ پوٹیٹو کرسپ
اجزاء:
درمیانی شکر قندی دو سو گرام
تیل ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ پاو چائے کا چمچ
ترکیب:
شکر قندی کو گول شکل میں باریک سلائسز میں کاٹ کر اس میں تیل چاٹ مصالحہ ڈال کر ٹوس کر لیں پھر بیکنگ شیٹ پر سلائسز کی تہہ بچھا کر پہلے سے دوسو ڈگری سینٹی گریڈ گرم اوون میں ریک درمیان میں رکھ کر سیٹ کر کے دس سے بارہ منٹ کے لیے بیک کر لیں جب چپس کے کنارے کرل اور درمیان سے براون ہو جائیں تو اوون سے نکال کر وائر ریک پر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں یہاں تک کہ کرسپی ہو جائیں تو سوس کے ساتھ سرو کریں
چ
چٹپٹے اور عمدہ سویٹ پوٹیٹو(شکر قندی) کرسپ بنانے کی ترکیب
Shares: