سرگودھا (نمائندہ باغی ٹی وی) دن با دن ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔
آج الصبح جھال چکیاں بھلوال روڈ پر ڈکیتی کی واردات ھوٸی ۔ جس میں کار پر سوار چار مسلحہ ڈاکو اسلحہ کے زور پر المدینہ پٹرول پمپ سے پونے دو لاکھ نقدی اور گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار ھو گۓ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر موقع واردات دیکھ کر مقدمہ درج کر لیا۔ مزید واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج باغی نیوز نے حاصل کر لی۔
سرگودھا المدینہ پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات،ویڈیو باغی ٹی وی نے حاصل کر لی
Latest from جرائم و حادثات

ننکانہ: اتائی ڈاکٹروں کے خلاف بڑا آپریشن، پانچ کلینک سیل، 112 غیر قانونی مراکز کی نشاندہی
ننکانہ صاحب (باغی ٹی وی، نامہ نگار احسان اللہ ایاز) اتائی ڈاکٹروں کے خلاف بڑا آپریشن، پانچ کلینک سیل، 112 غیر قانونی مراکز کی

سیالکوٹ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں خطرناک ملزم ہلاک
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض) سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سنگین

اوچ شریف: سینگ بنانے کا ظالمانہ دھندہ، جانور اذیت کا شکار، محکمہ لائیوسٹاک بے خبر
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) اوچ شریف اور گردونواح میں مویشیوں کے سینگ (سنگ) نکلوانے کے لیے غیر تربیت یافتہ

احمد پور شرقیہ: چوک منیر شہید کے قریب نشئی شخص کی لاش برآمد
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) احمد پور شرقیہ کے علاقے چوک منیر شہید کے قریب ایک نشئی شخص کی لاش

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: ملزم کے ہوشربا انکشافات،آئی جی اسلام آباد کا تہلکہ خیز دعویٰ
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عمر حیات نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے قتل کی وجوہات اور واقعے