شجاع آباد راجہ رام کے علاقہ میں دیوار گرنے سے7 افراد زخمی

0
62

شجاع آباد (نمائندہ باغی ٹی وی ) راجہ رام میں دیوار گرنے سے 7 افراد زخمی
اس واقعہ کی اطلاح ملتے ہی ریسکیو 1122 فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن شرو کر دیا گیا زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے
زخمیوں میں اکبر، اس کی 50 سالہ ماں جنت بی بی، 28 سالہ بیوی ارشاد بی بی، اور 2 بیٹے12 سالہ اجمل اور 7 سالہ اکمل شامل ہیں

رانا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

Leave a reply