اداکارہ علیزے شاہ کو پانچ ہزار تولے سونا کے عوض شادی کی پیشکش ؟شادی کی خبرنے تہلکہ مچا دیا

بہاولپور:علیزے شاہ کی شخصیت نے جنوبی پنجاب کے عباسی خاندان کے چشم وچراغ کو شادی کی پیشکش کرنے پرمجبور کردیا . اطلاعات کے مطابق معروف ڈرامہ سیریل ”عہد وفا“کی اداکارہ (دعا) علیزے شاہ کو 5 ہزار تولہ سونا حق مہر کے عوض شادی کی پیشکش کردی۔

خبردار! ناشتے نہ کرنے والے بچے تعلیمی میدان میں‌ پیچھے رہ جاتے ہیں،ماہرین طب

بہاولپور کے نواب خاندان سے تعلق رکھنے والے شکیل عباسی نے معروف ڈرامہ سیریل ”عہد وفا“کی اداکارہ (دعا) علیزے شاہ کو 5 ہزار تولہ سونا حق مہر کے عوض شادی کی پیشکش کردی۔نواب صادق محمد خان عباسی کے خاندان کے بے تاج بادشاہ 60 سالہ شکیل عباسی نے معروف ڈرامہ عہد وفا میں کام کرنے والی 19 سالہ اداکارہ(دعا) علیزے شاہ سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔

فوری ویزہ سروس شروع ،کاروبارکووسعت دینے کا سعودی عرب کا اہم فیصلہ

علیزے شاہ سے شادی کے متعلق سوالات کے جوابات دیتے ہوئے شکیل عباسی نے کہا کہ میں نے اب تک شادی نہیں کی، شادی نہ کئے جانے کے سوال پر ا?ن کا کہنا تھا کہ اب تک زندگی میں کوئی لڑکی پسند ہی نہ آئی تھی اب ڈرامہ عہد وفا دیکھا تو اس میں دعا کا کردار کرنے والی لڑکی علیزے شاہ پسند آئی ہے اگر وہ مجھ سے شادی کرے تو میں اسے حق مہر کے عوض 5 ہزار تولہ سونا دینے کو تیار ہوں جس کی مالیت تقریباً 44 کروڑ روپے بنتی ہے۔

قومی ہیرو کیلئےصدقہ زکوٰة جمع کرائیں،لندن میں نوازشریف کےعلاج کیلیے چندہ مہم

Comments are closed.