لاہور:پاکستانی ہیکرز نے کھیل ہی کھیل میں ایک بارپھر بھارتی سائبرسسٹم کو ہیک کرکے کچھ اہم پیغام ضروردیا ہے، اطلاعات کےمطابق پاکستانی ہیکرز کا انڈیا پر بڑا حملہ انڈیا کی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئ ہیکرز نے ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا
گاڑی دریائے پنجکوڑہ میں جا گری، 6 افراد جاں بحق
ہیک کی گئی سائٹ پر کشمیر کے حق میں نعرے درج اور انڈیا کو وارننگ جاری۔ ہیکرز اپنے مخصوص انداز میں لکھا کے کے انڈیا پاکستان سے دور رہے اور پاکستان حملہ کرنے کی جسارت نہ کرے ویب سائٹ پر پر شاہین ون بدر اور دیگر پاکستانی میزائل کی تصاویرات بھی آویزاں کر دی گئیں پچھلے پچھلے کئی مہینوں سے کشمیر میں جاری ظلم ستم کے خلاف بھی بھی پیغام جاری کیا گیا ہیکرز نے انڈیا کو عندیہ دیا کہ وہ پاکستان اور پاکستان ان آرمی کے خلاف پراپیگنڈا بند کرے
سعودی عرب نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، 14محقق عالمی فہرست میں شامل
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستانی ہیکرزکئی مرتبہ اہم بھارتی اداروں کی اہم ویب سائٹس کو ہیک کرکے اپنی برتری ثابت کرچکا ہے ، آج سماج وادی پارٹی کی ویب سائٹ کو ہیک کرنے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہوا ہےکہ پاکستان نے بھارت پر ایک اورکامیاب سائبرحملہ کرکے اپنی برتری ثابت کردی