فیصل آباد ( محمد اویس) تفصیلات کے مطابق اقبال سٹیڈیم میں ہاتھ سے لکھے گئے دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کی رونمائی ھوئی۔ یہ قرآن پاک پیر امتیاز حیدر نورانی نے اپنے ہاتھوں سے کپڑے کے اوپر لکھا جسکی لمبائی کم و بیش 3411 فٹ ھے یہ ہاتھ سے لکھا گیا دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک ھے جو کپڑے کے اوپر لکھا گیا۔ اس قرآن پاک کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی یہ قرآن پاک دیکھنے بہت دور دور سے لوگ آئے۔

- Home
- پاکستان
- فیصل آباد
- فیصل آباد میں ہاتھ سے لکھے گئے دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کی رونمائی







