نیب افسران کے خلاف اختیارات کا غیر قانونی استعمال،عدالت نے کیا کہا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب افسران کے خلاف اختیارات کے غیر قانونی استعمال پر تحقیقات کیس کی سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ عدالتیں تحقیقات میں مداخلت نہ کریں تو بہتر ہے،وکیل نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزم نیاز کھوسو سندھ کی بااثر شخصیت ہے جس پر عدالت نے کہا کہ اگرسپریم کورٹ نےتحقیقات کا کہہ دیا تو پھر کون سی عدالت ہاتھ لگائے گی ؟ ہائیکورٹ نے بھی نیب میں درخواست دینے کا کہا ہے،بہتر ہے کہ کیس واپس لے کر نیب میں درخواست دیں
نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
زلفی بخاری مشکل میں، عدالت میں درخواست دائر،عدالت نے کس کس کو طلب کر لیا؟
آصف زرداری، نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، نیب نے کیا بڑا فیصلہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی کے خلاف نیب انکوائری بند
عدالت نے درخؤاست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی