بھارتی وزارت دفاع بوکھلاہٹ کا شکار، نمائش میں ترکی کے جنگی ہیلی کاپٹرکی تصاویرلگاکردنیا کوگمراہ کرنے لگے
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/02/Annotation-2020-02-06-152214.jpg)
ینئی دہلی :بھارتی وزارت دفاع بوکھلاہٹ کا شکار، نمائش میں ترکی کے جنگی ہیلی کاپٹرکی تصاویرلگاکردنیا کوگمراہ کرنے لگے ،باغی ٹی وی کےمطابق حسب روایت بھارتی وزارت دفاع بوکھلاہٹ کا شکارہوگئی اوراترپردیش میں بھارتی اسلحے کی نمائش میں ترکی کے جنگی جہازکی تصاویرلگاکردنیا کوگمراہ کرنے لگے
باغی ٹی وی کےمطابق بھارتی وزارت دفاع نے اترپردیشن میں ہونے والی دفاعی نمائش میں ترکی کے جنگی گن شپ ہیلی کاپٹرٹی-129 کی تصاویرلگاکردنیا بھرسے آنے والے مہمانوںکویہ کہہ کرگمراہ کرتے رہے کہ یہ بھارت کا جدید جنگی ہیلی کاپٹرہے اوربھارت نے اس کی پیداوار بھی شروع کردی
باغی ٹی وی کےمطابق بھارتی وزارت دفاع نے یہ غلطی پہلی مرتبہ نہیں کی بلکہ اس سے قبل بھی بھارت پاکستان کے ایئرکموڈرسہیل امان کوجے ایف تھنڈرمیں بیٹھے ہوئے دکھا کردنیا کوگمراہ کرنے کی کوشش کرتےرہےجسے پاکستانی دفاعی حکام نے بری طرح ناکام بناکردنیا کوبتادیا کہ بھارت جھوٹ سے کام لے رہا ہے