معروف صحافی مبشرلقمان نے پاکستان میں پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا اعلان کردیا
لاہور: معروف صحافی مبشرلقمان نے پاکستان میں پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا اعلان کردیا ۔اطلاعات کے مطابق مبشرلقمان نے نوجوان یوٹیوبرز کو بہت بڑی پیشکش کی ہے ، مبشر لقمان نے کہا آئیں سیکھیں اوراپنی قوم کو سکھائیں ، مبشرلقمان کا دفتر، سامان اورسروسز حاضرہیں ،اطلاعات کےمطابق مبشرلقمان یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ، اس موقع پرخوشی میں تقریب، کیک کاٹاگیا،
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1225744672657727488
تٍفصیلات کےمطابق پاکستان کے معروف اینکر،تجزیہ نگارمبشرلقمان کے یوٹیوب چینل کےپاکستان سمیت دنیا بھرمیں چاہنے والوں کی تعداد میں بڑی تیزی سےاضافہ ہورہا ہے،ادھرمبشر لقمان یوٹیوب چینل کی ٹیم نے بھی اس کامیابی پربہت زیادہ خوشی کا اظہارکیا، اس موقع پرمبشرلقمان نے نئے یوٹیوبرزکے نام اپنے پیغام میں اہم گفتگوبھی کی
مبشرلقمان یوٹیوب کے چاہنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز،نئے یوٹیوبرزکے نام مبشرلقمان کا پیغام
معروف صحافی مبشرلقمان کی نوجوانوں کوپیشکش کی خبرکئی نجی ٹیلی ویژن بھی بھرپورانداز سے نشر کی اورمبشرلقمان کی پیشکش کا بار بار تزکرہ کیا ، ایسے ہی ان میں سے دن نیوز نے نیوزبلٹن میں مبشرلقمان یوٹیوب چینل کے دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہونے کی خبرنشرکرنے کے ساتھ ساتھ اس موقع پرخوشی کی تقریب کا ذکرکیا ، دن نیوز نے اس حوالے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ چھ ماہ کی قلیل مدت میں مبشرلقمان نے اپنے چاہنے والوں کو لاکھوں میں پالیا یہ بھی ایک اعزاز سے کم نہیں
دن نیوز نے اپنی نشریات میں اس حوالے معروف صحافی مبشرلقمان کی طرف سے نوجوان یوٹیوبرزکو جو پیشکش کی اس کی بڑی تعریف کی اورتفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مبشرلقمان نے ایک بہت بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ میرے نیٹ ورک کے تمام ٹولزفری آف سروسز حاضرہیں لوگ ان کا بھرپوراستعمال کریںاورپھرجب کمائیںتوپھرہمیں بھی نہ بھولیں