ہانگ کانگ:چین کے بعد کرونا وائرس نے دیگرعلاقوں میں بھی اپنے اثرات دکھانے شروع کردیئے ہیں، ادھر اطلاعات کےمطابق ہانگ کانگ میں بھی کرونا وائرس سے اموات کا سلسلہ شروع ہوگیا
Taiwan confirms its first coronavirus death, as toll climbs to 1,665 inside mainland China https://t.co/uEtx7qQ8wj
— TRT World (@trtworld) February 16, 2020
ہانگ کانگ س ذرائع کےمطابق کرونا وائرس سے ہانگ کانگ میں جو ہلاکت کا سلسلہ شروع ہوا ہے ا س ک نتیجے میں ہانگ کانگ کا ایک 61 سالہ شخص اس وائرس کی زد میںآکر ہلاک ہوگیا ہے ،ذرائع کےمطابق اس کے ٹیسٹ کئے گئے تھے جن کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ اس مذکورہ شخص کو کرونا وائرس نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے
ہانگ کانگ کے ذرائع نے بتا یا ہے کہ مذکورہ شخص نے ماض قریب میں کسی دوسرے ملک کا سفر بھی نہیںکیا پھربھی کرونا وائرس کی وجہ سے بیمار تھا ،ادھر ذرائع کےمطابق چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب یہ تعداد 1700 کے قریب لگ بھگ پہنچ گئی ہے