لندن :اسحاق ڈار کا ایک اور منفرد اعزازIMF بیسٹ فنانس منسٹر کے بعد ایک اور ایوارڈ،باغی ٹی وی کےمطابق پاکستان مسلم لیگ نواز دورکے سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار کو ان کی بہترین صلاحیتوں کی وجہ سے ایک اور منفرد اعزاز سے نواز گیا ہے
باغی ٹی وی کےمطابق دنیا واٹفرڈ برا کاؤنسل یونیورستی آف لندن کے تعاون سے Global Financial Excelence کے اعتراف میں sheild سے نوازا گیا ہے، اس اعزاز کا اعلان ایک تقریب میں کیا گیا
ذرائع کےمطابق یہ خصوصی تقریب واٹفرڈ برا کاؤنسل یونیورستی آف لندن میں منعقد ہوئی جہاں مسلم لیگ ن کی مفرور قیادت کے اہم رہنما بھی شامل تھے ، اس کے علاوہ اس تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستانی کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی