سوشل میڈیا پر دوستی نوجوان کو مہنگی پڑی، لڑکی نے کیا "گھناؤنا کام”

0
39

سوشل میڈیا پر دوستی نوجوان کو مہنگی پڑی، لڑکی نے کیا "گھناؤنا کام”

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لڑکی نے دوستی کے بعد نوجوان کو ایسا دھوکا دیا کہ پولیس بھی حیران رہ گئی

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا، جہاں کوکٹ پلی پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس نے ایک نوجوان کو دھوکہ دینے کے بعد اپنے دوسرے دوست کے ذریعہ دھمکا کر بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی ۔

پولیس کے مطابق بموجب مہیشوری نامی خاتون نے ایک سوشل میڈیا ایپ پر ایک نوجوان کے ساتھ دوستی کی۔ شادی کے نام پر ہوٹل میں وقت بھی گذارا لیکن شادی نہیں کی اسکے بعد اس نے دوست کو چھوڑ دیا اور نیا دوست بنا لیا،

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

نئے دوست کے ذریعے اس لڑکی نے پہلےنوجوان کو بلیک میل کرنا شروع کیا، لڑکی کے دوسرے دوست نے خود کو پولیس کاسب انسپکٹر ظاہر کیا اور اس نوجوان سے دونوں نے پانچ لاکھ روپے طلب کئے جو نوجوان نے ادا کئے ،بعد ازاں مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا تو نوجوان نے پولیس میں اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دی.

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڑکی اور اسکے دوست کو گرفتار کر لیا، اور تحقیقات کا آغاز کر دیا

Leave a reply