عورت مارچ کا پیغام قوم کے نام ، والد سے لیں گے آزادی ، وائرل ویڈیو نے جھنجھوڑکررکھ دیا
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/03/Annotation-2020-03-08-193449.jpg)
اسلام آباد :عورت مارچ کا پیغام قوم کے نام ، والد سے لیں گے آزادی ، وائرل ویڈیو نے جھنجھوڑکررکھ دیا ،باغی ٹی وی کے مطابق عورت مارچ سے جوتوقع کی جارہی تھی بالکل وہی ہوا اورپھرعورت مارچ کی قائدین نے پاکستانی قوم کے نام ایک پیغام داغ ہی دیا
عورت مارچ میں "والد سے لیں گے آزادی" کے نعرے#AuratAzadiMarch#HappyWomensDay2020#InternationalWomensDay pic.twitter.com/C2TzUewRVL
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) March 8, 2020
باغی ٹی وی کےمطابق آج اسلام آباد میںہونے والے عورت مارچ میں قوم کو سننے میںوہ نعرے ملے ، جس کا ڈر تھا ، باغی ٹی وی کےمطابق ڈھول کی تاپ پرخواتین رہنماوں نے دل لگا کر،آواز کا جادو دکھا کربڑے زور زور سے نعرے لگائے ” والد سے لیں گے آزادی ”
باغی ٹی وی کےمطابق اس عورت مارچ میں اوربھی بڑے بھیانک قسم کے نعرے لگائے گئے اورمطالبےبھی کئے گئے ، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ عورت مارچ کی بھرپورکوریج کے لیے دنیا بھر کے اہم ممالک کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے