فیصل آباد(نمائندہ باغی ٹی وی) ایم پی اے میاں طاہر جمیل کے خلاف تھانہ بٹالہ کالونی میں زیادتی کا مقدمہ درج ہو گیا۔ ایم پی اے طاہر جمیل پر 14 سالہ ملازمہ پر تشدد اور زیادتی کا الزام ہے۔ مقدمہ میں طاہر جمیل کی زوجہ اور دو بیٹے بھی نامزد ہے۔ مقدمہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ یاد رپے کچھ دن پہلے بچی کو چائلڈ پروڈکشن والے اپنے ساتھ لے گئے تھے جب بچی نے بیان دیا تھا طاہر جمیل کیخلاف کہ یہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرتا ہے۔

- Home
- جرائم و حادثات
- فیصل آباد ایم پی اے میاں طاہر جمیل کے خلاف تھانہ بٹالہ کالونی میں زیادتی کا مقدمہ درج