وزیراعظم پاکستان عمران خان آج رات 9.30 پر قوم سے خطاب کریں گے.
باغی ٹی وی :وزیرا عظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے .ملک میں جاری کرونا کے خطرات کی صورت حال کے حوالے سے قوم کو ہدایات دیں گے ، اس بارے حکومت کی طرف سے اٹھائے گے اقدام سے آگاہ کریں گے. وزیرا عظم 9:30 بجے رات قوم سے خطاب کریں گے.
واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے اس وقت ایمر جنسی کی صورت حال پیدا ہوئی پڑی ہے . کورونا متاثرین کی تعداد ہر لمحے تیزی سے بڑھ رہی ہے. ان حالات میں وزیراعظم کا قوم ک واعتماد میں لینا اور حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے.







