کوئٹہ میں مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے مرکزی عہدیداران کا اجلاس زیر صدارت صدر عبدالرحیم کاکڑ منعقد ہوا جس میں قیوم آغا.حضرت علی اچکزئ. حاجی ظفر کاکڑ. یسین مینگل.حسام الدین اچکزئی. اللہ داد خان اچکزئ. حاجی عالم خان. خرم اختر.عبدالعلی دمڑ شریک ہوئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے کویٹہ شہر میں کرونا وائرس کی روک تھام صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی اعلامیہ اور نوٹیفکیشن جاری کرنے کی صورت میں کوئٹہ شہر کی تمام کاروبار مراکز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کہا گیا کے کوئٹہ کی تاجر برادری کل بروز اتوار سے کورونا وائرس کو شکست دینے کیلیٔے اپنا کاروبار مکمل طور پر بند رکھیں میڈیکل ھوٹل اشیائے خوردونوش قصاب سبزی فروش دودھ دھی کی دکانیں شٹرڈاؤن سے مستسنٰی ھونگی عوام الناس گھروں میں رھیں غیرضروری طور پر گھروں سے نکلنے سے گریز کریں تاکہ وائرس پھیلنے کا اندیشہ نہ ھو اور صورت حال بہتر بنائی جاسکے
اللہ داد ترین ترجمان مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ

Shares: