شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی)
صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے اپنے حلقہ میں آج مصروف ترین دن گزارا
میاں خالد محمود صاحب نے میاں تیمور خالد اور پی ٹی آئی ورکرز کے ہمراہ شیخوپورہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معززین علاقہ سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے اور مسائل کو جلد اور ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی
اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں فوت شدگان کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی

صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے اپنے حلقے میں مصروف دن گزارا
Shares:







