بھیرہ۔ میانی میں آٹا نمایاب عوام رل گئی
بھیرہ۔ میانی دفعہ 144 اور لاک ڈاون کی کھلی خلاف ورزی
بھیرہ۔ میانی رش سے کروناوائرس پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے انتظامیہ بے بس
بھیرہ۔ میانی روزانہ آٹا صرف 140 گٹو آتا ہے اور عوام 500
بھیرہ۔ میانی آٹے سے عوام پریشان
بھیرہ۔میانی عوام کا شدید احتجاج
بھیرہ ۔میانی عوام کا کہنا ہے صبح سے آے ہوے ہیں لیکن پیسے دے کر بھی آٹا نہیں مل رہا
بھیرہ۔میانی عوام کا کہنا ہے اپنے لوگوں کو نواز جا رہا ہے








