معروف عالم دین،صحافی ، کالم نگارمولانا امیرحمزہ نے”امن ایمان ” کے نام سے یوٹیوب چینل پیش کردیا
لاہور:معروف عالم دین،صحافی ، کالم نگارمولانا امیرحمزہ نے”امن ایمان ” کے نام سے یوٹیوب چینل پیش کردیا،باغی ٹی وی کےمطابق معروف عالم دین ،سیرت نگار، کالم نگارمولانا امیرحمزہ "امن و ایمان” کے نام سے یوٹیوب چینل میں دنیا میں ہونے رونما ہونےوالے اہم واقعات ،تبدیلیوں پراپنے مخصوص انداز میں روشنی ڈالتے ہیں اوراپنے چاہنے والوں کی رہنمائی کررہے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=TRD5X8shypE
باغی ٹی وی کےمطابق معروف عالم دین ، صحافی کالم نگارمولانا امیرحمزہ کافی عرصے کے بعد منظرعام پرآئے ہیں ،ذرائع کےمطابق مولانا امیرحمزہ نے یہ "امن ایمان ” چینل عوامی مطالبے پرشروع کیا ہے ، جس میں وہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں امن ، سلامتی اوربھائی چارے کا درس دے رہے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=u_qx7AxwarU
معروف عالم دین مولانا امیرحمزہ کو یہ بھی اعزازحاصل ہے کہ انہوں نے ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی میں بھرپورکردارادا کیا ہے،پاکستان کی تمام اقلیتوں میں بھی ان کی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
https://www.youtube.com/watch?v=NBFe6qfuGgs
باغی ٹی وی کےمطابق معروف عالم دین روزنامہ دنیا کے مستقل کالم نگار بھی ہیں ،مولانا امیرحمزہ درجنوں کتب کے مصنف بھی ہیں
معروف عالم دین کالم نگارمولانا امیر حمزہ سیرت نگاربھی ہیں اورسیرت پران کی شہرہ آفاق کتب اردو،عربی اورانگریزی زبانوں میں دنیا بھرمیں پڑھی جارہی ہیں، سانحہ اے پی ایس کے موقع پران کی خوبصورت کتاب کو بہت زیادہ بسند کیا گیا
https://www.youtube.com/watch?v=rby05Uroksk
ذرائع کےمطابق معروف عالم دین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہونے والی دھشت گردی کے خلاف بھرپورکرداربھی ادا کیا ہے ، ان کی دہشت گردی ، فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد کوہمیشہ قدر کی نگاہ سے بھی دیکھا جاتا ہے ،
https://www.youtube.com/watch?v=K00xAlmmSDI
باغی ٹی وی کے مطابق معروف عالم دین "امن ایمان ” کے نام سے پیش کیئے جانے والے چینل سے تھوڑے ہی عرصے میں بہت مفید گفتگوکرے کرونا سے پریشان حال لوگوں کی اسلامی اورطبی دونوں لحاظ سے مسلسل رہنمائی کررہے ہیں ،
https://www.youtube.com/watch?v=c7El5tAcOfI
یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ مولانا امیر حمزہ بہت جلد اس چینل سے اپنے سابقہ مشہورسلسلہ رہنمائی "خوابوں کی تعبیر” کا سلسلہ شروع کریںگے جہاں وہ کوشش کریں گے کہ پریشان حال لوگوں کی بہترانداز سے رہنمائی کرسکیں ،اس سلسلے میں وہ خوابوں کی تعبیر کے جوابات دیا کریںگے
https://www.youtube.com/watch?v=TRD5X8shypE
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مولانا امیر حمزہ کرونا سمیت دیگرامراض سے بچاوکے لیے کامل ترین طبی تحقیق بھی پیش کیا کریں گے ،
https://www.youtube.com/watch?v=ZVVGlYuPOvI
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ معروف عالم دین "امن ایمان” یوٹیوب چینل سے عوامی مسائل کے روحانی حل کے لیے بھی بہت جلد ایک سلسلہ شروع کرنے والے ہیں ، باغی ٹی وی کو ملنےوالی اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں مولانا امیر حمزہ اپنے اس یوٹیوب چینل پرمحقیقین ، طبی ماہرین کی مفید گفتگوکا سلسلہ بھی شروع کریں گے
https://www.youtube.com/watch?v=gf0-Bztl5WQ
ذرائع کےمطابق کرونا وائرس کے متعلق وہ روزانہ کی بنیاد پراسلامی ، سائنسی اورطبی تحقیقات پرمشتمل معلومات اپنے قارئین تک پہنچا رہے ہیں ، ان کی گفتگو،خطبات اورپیغامات کو فیس بک پربھی دیکھا جارہا ہے،فیس بک پردیکھنے کے لیے لنک ہے https://web.facebook.com/AmeerHamzaJD/ہے