آٹے کی ترسیل چیک کرنے کیلئےفیکٹری ایریا میں حیات فلور ملز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشل ڈپٹی کمشنر ریونیو میثم عباس، اے سی سرگودھا عمر دراز گوندل اور چیئرمین فلور مل ایسوسی ایشن بھی موجود تھے.
ملز انتظامیہ اور محکمہ خوراک کو عام مارکیٹ میں آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے .آٹے کے قلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Shares: