فیصل آباد (محمد اویس) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر فیصل آباد کی تحصیل ڈجکوٹ میں آٹا کی فروخت جاری ہے اور پولیس کی نگرانی میں لوگوں کو فاصلہ رکھ کر آٹا فراہم کیا جارہاہے تاکہ نظم و نسق کو قائم رکھتے ھوئے آٹا کی فروخت ھو اور لوگوں میں ایک دوسرے سے وائرس بھی نہ پھیل سکے۔

- Home
- پاکستان
- فیصل آباد
- فیصل آباد ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر آٹا کی فروخت جاری