500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا. ویڈیو وائرل ہونے پر اس کو ملک تصور حسین ڈی ایس پی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرا کر مقدمہ درج کروا دیا….
مورخ جب تاریخ لکھے گا تو پڑھنے والے ہنس ہنس کر بیہوش ھوجائیں گے کہ دنیا میں ایسی قوم بھی گزری ہے جسے مرنے سے بچانے کے لیے پولیس کو کیا کیا کرنا پڑا تھا.

500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا. ویڈیو وائرل ہونے پر اس کو ملک تصور حسین ڈی ایس پی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرا کر مقدمہ درج کروا دیا
Shares: