سرگودھا ( ادریس نواز سے ) تھانہ جھال چکیاں ایس ایچ او انسپکٹر چوہدری عبدالمجید جٹ کی بسلسلہ شبِ برات علاقہ کے علما کرام اور خطیب مساجد سے میٹنگ ۔
تفصیلات کے مطابق :
آج بوقت 3 بجے ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں چوہدری عبدالمجید جٹ نے بسلسلہ شبِ برات علاقہ کے علما کرام اور خطیب مساجد سے میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں کرونا واٸرس سے بچاٶ کےلیۓ احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا ۔ اور ہدایت کی کہ مساجد میں کم سے کم لوگ نماز کےلیۓ آٸیں ۔ اور نوافل اپنے اپنے گھروں میں ادا کریں ۔ اس بات پر تمام علما کرام اور خطیب مساجد نے ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں چوہدری عبدالمجید جٹ کو یقین دہانی کرواٸ ۔ کہ ان شاء اللہ آپ کے احکامات پر عملدرآمد کروایا جاۓ گا ۔

سرگودھا ایس ایچ او چوہدری عبدالمجید جٹ کی علما ٕ کرام اور خطیب مساجد سے میٹنگ ۔
Shares: