اسلام آباد:کرونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے وقت کن کن باتوں کا خاص خیال رکھاجائے،ہدایات پڑھیں گے ، کریں گے عمل تورہیں گے محفوظ،باغی ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان نے طبی ماہرین کی ہدایت پرکرونا وائرس کے مریضوں کا علاج معالجہ کرنےوالے عملے کےلیے بہت اہم اورانتہائی ضروری نصیحتیں کی ہیں
باغی ٹی وی کےمطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ ان ہدایات ہر صورت عمل کرنا ہے ورنہ کرونا وائرس کے حملے کا امکان ہوسکتا ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی طرف سے یہ ہدایات پورے ملک میں جاری کردی ہیں ،
وہ ہدایات کتنی اہم ہیں اورکیا ہیں باغی ٹی وی نے اپنے قارئین تک پہنچانے کےلیے حتیٰ الامکان کوشش کی ہے ، وہ ہدایات ضرور ملاحظہ فرمائیں
کرونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے وقت کن کن باتوں کا خاص خیال رکھاجائے،ماہرین طب نے بتادیا، حکومت پاکستان نے یہ پیغام سب تک پہنچادیا،
1-شعبہ اندرونی مریضاں میں ذاتی حفاظت کے سامان کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل ضروری ہے pic.twitter.com/w1wmU7lW9j— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 8, 2020
(2)
کرونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے وقت کن کن باتوں کا خاص خیال رکھاجائے،ماہرین طب نے بتادیا، حکومت پاکستان نے یہ پیغام سب تک پہنچادیا،
2-شعبہ بیرونی مریضاں میں ذاتی حفاظت کے سامان کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل ضروری ہے pic.twitter.com/fSdwE1ZctA— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 8, 2020
(3)
کرونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے وقت کن کن باتوں کا خاص خیال رکھاجائے،ماہرین طب نے بتادیا، حکومت پاکستان نے یہ پیغام سب تک پہنچادیا،
3-کمیونٹی میں ذاتی حفاظت کے سامان کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل ضروری ہے pic.twitter.com/KETVf5Jx3R— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 8, 2020
(4)
کرونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے وقت کن کن باتوں کا خاص خیال رکھاجائے،ماہرین طب نے بتادیا، حکومت پاکستان نے یہ پیغام سب تک پہنچادیا،
4-داخلی راستے میں ذاتی حفاظت کے سامان کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل ضروری ہے pic.twitter.com/UQ7ewW0KAM— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 8, 2020
(5)
کرونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے وقت کن کن باتوں کا خاص خیال رکھاجائے،ماہرین طب نے بتادیا، حکومت پاکستان نے یہ پیغام سب تک پہنچادیا،
5-داخلی راستے میں ذاتی حفاظت کے سامان کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل ضروری ہے pic.twitter.com/2nCI86w9k8— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 8, 2020
(6)
کرونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے وقت کن کن باتوں کا خاص خیال رکھاجائے،ماہرین طب نے بتادیا، حکومت پاکستان نے یہ پیغام سب تک پہنچادیا،
6-سیمپلنگ میں ذاتی حفاظت کے سامان کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل ضروری ہے pic.twitter.com/NxMOW5WnO7— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 8, 2020
(7)
کرونا وائرس کے مریض کا علاج کرتے وقت کن کن باتوں کا خاص خیال رکھاجائے،ماہرین طب نے بتادیا، حکومت پاکستان نے یہ پیغام سب تک پہنچادیا،
7-لیبارٹری میں ذاتی حفاظت کے سامان کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پرعمل ضروری ہے pic.twitter.com/SBrIHLw9Bn— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 8, 2020