اسلام آباد:جادو گر ہیں ہمارے پیارے گورنر عمران اسمعیل یہ دعویٰ پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کرکے سب کو حیرن کردیا .سندھ میں حکومت کی تبدیلی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر عمران اسمٰعیل جب چاہیں گے سندھ میں حکومت گرا دیں گے اور نئی حکومت لے آئیں گے
فواد چوہدری کےجواب میں وزیر اعلیٰسندھ کے مشیر خاص مرتضیٰ وہاب نے بھی فواد چوہدری کے اس سیاسی دعوے کی اس انداز میںتوثیق کی کہ ہمیںپہلے ہی یقین تھا کہ پی ٹی آئی والے پہلے ہی جادو ٹونے کرنے کے ماہر ہیں اور جادو ٹونے کے ذریعے ہی اپنی حکومت چلا رہے ہیں.








