کرونا وائرس احتیاطی تدابیر ، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تمام قومی بین الاقوامی سرگرمیاں ملتوی کردیں

کرونا وائرس احتیاطی تدابیر ، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تمام قومی بین الاقوامی سرگرمیاں ملتوی کردیں

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق :پی ایچ ایف نے اگست تک تمام قومی بین الاقوامی سرگرمیاں ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا .مئی میں پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ ملتوی کردیا گیا .جون اور جولائی میں قومی ہاکی ٹیم کادورہ یورپ بھی ملتوی کردیا

دوسری طرف ایشین ہاکی فیڈریشن نے پہلے ہی جونئیر ایشیا کپ ملتوی کردیا یے .اکتوبر میں سلطان اذلان شاہ کپ کاانعقاد بھی خطرے سے دوچارہے .اگست تک کوئی بھی قومی ہاکی ایونٹ بھی نہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے .کرونا وائرس اور لاک ڈاون کے باعث ہاکی فیڈریشن کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے.

Comments are closed.