حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صوبے میں دکانوں کے 2 ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادی ہے محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ سے 24 مئی تک جائیداد مالک دکانوں کے کرایے وصول نہیں کرسکیں گے جب کے مکانات کو بھئ کرایہ کی عدم ادائیگی پر خالی نہیں کرایا جاسکے گا ، محکمہ داخلہ بلوچستان

Shares: