مزید دیکھیں

مقبول

ڈاکٹر سید رفعت حسین کی وفات ،طلعت حسین پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ

پاکستان کے معروف اسکالر اور پالیسی تجزیہ کار ڈاکٹر...

جعفرایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس پر حملے...

گورنر خیبر پختونخوا کا دورہ صوابی، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سے کی تعزیت

صوابی: گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے جماعت...

عمران خان کٹھ پتلی، اصل اختیار کس کے پاس، حمزہ شہباز خاموش نہ رہ سکے

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان کٹھ پُتلی ہیں،سارا اختیارآئی ایم ایف کے پاس چلا گیا ہے .

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز نے کہا کہ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت عملاًختم ہوچکی ہے،تبدیلی سرکار غربت مٹانے نہیں غریب مٹانےکا ایجنڈا لےکرآئی ہے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کوغیرملکی مفادات کی چراگاہ نہیں بننے دے سکتے.معیشت،خزانہ،اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کےحوالےکرنے کے نتائج آناشروع ہوگئے ،چھوٹےصارفین کے لئےسبسڈیزختم کرنے سے مہنگائی کابدترین سونامی آئےگااپوزیشن عوام دشمن ٹیکسوں کوقبول نہیں کرتی ہم ڈٹ کرمخالفت کریں گے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan