نادرا رجسٹریشن سنٹر کوٹمومن کے باہر لوگ سراپا احتجاج لوگ احساس پروگرام کے پیسے لینے متعلقہ سنٹر پر جاتے ہیں تو ان کے فنگر پرنٹس نہ آنے کی وجہ سے نادرا سنٹر ریفر کیا جاتا ہے جوکہ 27 تاریخ کو کھلنے کے احکامات کے باوجود تا حال نہ کھلا ہے. اور بیوہ اور معزور خواتین و مرد نادرا کے چکر کاٹ کاٹ کر روزے کی حالت میں زلیل و خوار سائیلین نےحکمرانوں سے گزارش کی ہے کہ اس ماہ مقدس میں لوگوں کو زلیل کرنے کی بجا ئے کوئی ایک تاریخ دی جائے تا کہ لوگ مزید زلالت سے بچ سکیں.

نادرا رجسٹریشن سنٹر کوٹمومن کے باہر لوگ سراپا احتجاج
Shares: