شارجہ میں بہت بڑے رہائشی پلازے کوآگ لگ گئی

0
75

شارجہ :شارجہ میں بہت بڑے رہائشی پلازے کوآگ لگ گئی ا،طلاعات کے مطابق عرب امارات کے علاقے شارجہ میں ایک بہت بڑے رہائشی پلازے میں آگ بھڑگ اٹھی ہے اورتازہ ترین اطلاعات کے مطابق آگ پرابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا

ذرائع کے مطابق یہ آگ انحدا کے علاقے میں بھڑکی ہے ،لیکن ابھی تک اس آگ کے بھڑکنے کی وجہ سامنے نہں آسکی ، دوسری طرف مقامی حکام کا کہنا ہے کہ فائربریگیڈ اور دوسری حفاظتی ادارے آگ پرقابو پانے کی بھرپورکوشش کررہے ہیں،

اس آگ کے شعلے بڑی دور سے دیکھے جارہے ہیں ، یاد رہے کہ اس سے قبل بی شارجہ میں پچھلے سال کئ عمارتوں میں آچانک آگ بھڑکنے سے بہت زیادہ جانی ومالی نقصان ہوچکا ہے

Leave a reply