پی ٹی آئی کے ٹرینڈ سیٹر کا ٹویٹر اکاونٹ ایک بار پھر معطل، بحالی کا مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ

0
40

پی ٹی آئی کے ٹرینڈ سیٹر کا ٹویٹر اکاونٹ ایک بار پھر معطل، بحالی کا مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی :تحریک انصاف کے ٹرینڈ سیٹر فرحان ورک کا ٹویٹر اکاؤنٹ‌بلاک ہوگیا،ان کے اکاؤنٹ کی بحالی کا مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا.

پی ٹی آئی کے کارکنان کی طرف سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ، سچ بولنے کی وجہ سے فرحان ورک کا ٹویٹر اکاؤنٹ‌ بلاک کر دیا گیا . اسی طرح‌پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے پر زور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ فرحان ورک کو پھر سے ٹویٹر کے میدان میں ایکٹو دیکھا جائے ، ایک صارف نے لکھا کہ


عبداللہ داؤ نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ


واضح رہے کہ فرحان ورک پی ٹی آئی کے لیے ٹویٹر پر مختلف ٹرینڈ چلاتے رہے ہیں جس سے انہوں نے سیاسی طور اپنی پارٹی کے ایجنڈے کو پروموٹ کیا. کچھ عرضہ پہلے ڈان نیوز اور دیگر اداروں نےکے کہنے پر ان کا اکاؤنٹ بند ہوا تھا جب ان کے خلاف کمپین چلی تھی جس میں ان پر الزام تھا کہ کہ موصوف فیک نیوز اور غیر مستند معلومات ، فیک ٹرینڈز فیک آئی ڈیز پر چلاتے ہیں اور ان کا سہار لیتے ہیں س پر ٹویٹر نے ان کا اکاؤنٹ بلاک کردیا تھا، کوئی چھ ماہ یہ اکاؤنٹ بند رہا ، ایک ماہ قبل ان کا اکاؤنٹ بحال ہوا تھا تو یہ خاموش رہے. لیکن انہوں نے پھر جبران ناصرکے رپلائی میں ارتغل پر کچھ ٹویٹس کیں جو کہ قابل اعتراض تھیں اور مستند نہیں تھیں اس پر ایکشن لیتے ہوئے ٹویٹر نے پھر ان کا آئی ڈی بلاک کردیا.

Leave a reply