عارف والا/گرج چمک اور تیز آندھی
عارف والا/ شہر اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور بارش کا امکان
عارف والا: تیز آندھی کی وجہ سے مختلف فیڈرز ٹرپ کر گئے،بجلی کی سپلائی معطل.
عارف والا/ بارش سے کھیتوں میں پڑی گندم کی فصل کو نقصان خدشہ ہے،ماہرین زراعت.








