*عارف والا*
*جمعہ ، ہفتہ اور اتوار/مکمل لاک ڈاؤن*

عارف والا
حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق آج مکمل لاک ڈاؤن ہوگا،

مارکیٹس، بازار، دکانیں بند رہیں گی۔

ہر قسم کی نقل و حرکت پر بھی پابندی ہوگی۔

تمام پرائیویٹ دفاتر بھی بند رہیں گیں۔

ڈبل سواری سمیت ہمہ قسم کی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی۔

شہری اپنے گھروں میں محفوظ رہیں۔

نماز جمعہ کے دوران حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کروایا جائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر عارف والا رانا آفتاب احمد

Shares: