عارفوالا (حافظ خالد امین)
عوامی خدمت کے میدان میں خدمت کمیٹی عارفوالا کا احسن قدم
احمد ذیشان کھوکھر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں خدمت کمیٹی عارفوالا نے
ڈیف ایسوسی ایشن عارفوالا کے ممبران میں عید پیکج تقسیم کیا
اس موقع پر ڈیف ایسوسی ایشن کے صدر عابد علی نے خدمت کمیٹی کا شکریہ ادا کیا
عید پیکج کی تقسیم کی تقریب پبلک سیکرٹریٹ محمدی ٹاؤن میں منعقد کی گئی
دیگر مہمانان میں حاجی سرور رحمانی اور انور رحمانی بھی موجود تھے








