مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو خط لکھ دیا

باغی ٹی وی :پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو خط لکھا گیا ہے جس میں لیگی ارکان سمیع اللہ خان خلیل طاہر سندھو اور ملک ندیم کامران کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلئ کے بقیہ پارلیمانی ایام پورے کی جائیں

اور اسمبلی کے بقیہ پارلیمانی دنوں میں اجلاس کا مکمل شیڈول فراہم کیا جائے
آئین کے تقاضے کے مطابق صرف پچپن دن اجلاس ہوا ہے . خط میں کہا گیا کہ آئینی کے تقاضے کے پنتالیس دن مزید اجلاس ہونا باقی ہے

Shares: