کمشنرسرگودھا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود گندم خریداری مہم

سرگودہا (20 مئی 2020)-کمشنرسرگودھا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود گندم خریداری مہم کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہیں ہیں۔ کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح مسعود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
*حکومت گندم کاخریداری ہدف حاصل ہونے تک مارکیٹ میں رہے گی ۔
*کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ گندم کو ذخیرہ کر کے آنے والے مہینوں میں مہنگی گندم فروخت ہو گی-
فلورملوں کو کوٹہ کے تحت تین دن کی گندم خریدنے کی اجازت ہے80فیصد باردانہ جاری کر کے 56فیصد خریداری ہدف مکمل کر لیاگیاہے میڈیا اور عوام ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کرے سخت ایکشن لیاجائیگا
پریس کانفرنس میں ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ ‘ ایس ایس پی نجیب الرحمان بگوی ‘ ڈائریکٹر خوراک فیض محمد کندی او رڈپٹی ڈائریکٹر خوراک ارشد وٹو بھی موجود ہیں

Comments are closed.