کمشنرسرگودھا ڈویژن ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر فرح مسعود میٹروپولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی کے جائزہ اجلا س سے خطاب کررہی ہیں ۔ اجلاس میں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبدالحمید ‘ سی او طارق پرویا ‘ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل رانا شاہد ‘ میٹروپولیٹن افسران خالد جاوید ‘ نعمان احمد‘ حسن محمود اور زویا مسعودبھی شریک ہیں ۔
عید الفطر کے موقع پر شہر میں صحت وصفائی کے نظام کو مثالی بنانے کیلئے میٹروپولیٹن کارپویشن کے عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ –
شہر میں وال چاکنگ فوری ختم کرنے ‘ سیوریج کانظام بہتر بنانے نیز تما م آبادیوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے-
میٹروپولیٹن کارپوریشن کے جاری ترقیاتی کاموں کی سکیمیں مقرر ہ مدت کے اندر مکمل کی جائیں کمشنر کی افسران کو ہدایت

کمشنرسرگودھا ڈویژن ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر فرح مسعود میٹروپولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی کے جائزہ اجلا س
Bhera
Shares:







