بھوک کے ہاتھوں مجبور آدمی سڑک کے کنارے مرا ہوا کتا کھانے پر مجبور

نئی دہلی :بھوک کے ہاتھوں مجبور آدمی سڑک کے کنارے مرا ہوا کتا کھانے پر مجبور ،باغی ٹی وی کے مطابق بھارت میں غربت کی وجہ سے بھوک افلاس اس قدربڑھ گئی ہےکہ کئ نوجوانوں‌کو سڑک کے کنارے مرے ہوئے کتے کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا گیا

باغی ٹی وی کے مطابق بھارت میں‌ایک نوجوان بھوک کی وجہ سے کسی سڑک میں مرے ہوئے کتے پرٹوٹ پڑتا ہے ،اوراس کا گوشت نوچ نوچ کرکھانے پرمجبورہوجاتا ہے ،

 

ذرائع کے مطابق اس موقع پروہاں سے گزرنے والے افراد اس نوجوان کو تسلی دیتے ہیں اورایک آدمی تووائرل ویڈیو میں کہتا ہےکہ آپ کتے کا گوشت نہ کھائیں آئیں ‌میں آپ کو کھانا کھلاتا ہوں ،لیکن اس وقت اس نوجوان کو اس قدر بھوک لگی ہوئی تھی کہ اس نوجوان نے کسی کی پرواہ کیئے بغیرکتے کا گوشت کھاتا رہا

Comments are closed.