لاہور: طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے دلشاد کے آخری الفاظ،اطلاعات کے مطابق کراچی کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں میںسے ایک کیو موبائل کے سینئرمینجردلشاد بھی تھے ،
دلشاد اپنے ایک دوست نوید کو کال کرتے ہیں اوراس بات کا بتاتے ہیںکہ وہ طیارے میں سوار ہوچکے ہیں
دوسری طرف ذرائع کا کہنا کہ دلشاد نے اپنے دوست نوید سے آخری الفاظ یہ کہے کہ آپنا خیال رکھنا ،
ذرائع کا کہنا ہےکہ دلشاد کا یہ دوست بار بار یہ الفاظ دہراتا اوردلشاد کو یاد کرتا ہے