غداراور پاکستان دشمن کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں‌، سب دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں،نوابزادہ جمال رئیسانی

0
54

کوئٹہ:غداراور پاکستان دشمن کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں‌، سب دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں،نوابزادہ جمال رئیسانی نے پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو واضح پیغام دے دیا

 

 

ادھر نوابزادہ جمال رئیسانی کا کہنا ہےکہ ان کی اطلاعات کے مطابق پاک فوج نے ایرانی بارڈرکے ساتھ ساتھ دہشت گرد تنظیموں ، بی ایل ایف اوربی ایل اے کے خلاف سخت آپریشن شروع کردیا ہے

 

 

 

نوابزادہ جمال رئیسانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے ان سرحدی علاقوں میں یہ آپریشن دو دن قبل ہی شروع کردیا گیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہےکہ ان دہشت گردوں کو ان کمین گاہوں سے نکال کران کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے

Leave a reply