لاہور:قوم غم میں ڈوبی ہوئی ہے اوردیسی لبرلز کو پاکستانیوں کی موت کی خوشی ہورہی ہے، اطلاعات کے مطابق سوشل ایکٹوسٹ ، مصنفہ جویریہ صدیق نے کراچی حادثے کے موقع پردیسی لبرلز کی طرف سے گھٹیا ،پاکستان کے خلاف ہونے والی شرانگیزی پرسخت موقف دیا ہے
دیسی لبرل اس معاشرے کا وہ گٹر ہیں جو ہر سانحے اور عام پاکستانیوں کی موت پر خوشی سے ابل پڑتا ہے ۔یہ گندگی کا ڈھیر ہیں ان 🐷🐭🦔🦇🦎🐍 کی ٹائم لائن سے دور رہیں خود کو گندگی اور تعفن سے بچائیں ۔
— Javeria Siddique (@javerias) May 22, 2020
جویریہ صدیق کہتی ہیں کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جواس وقت بھی سیاست کررہے ہیں، جویریہ کہتی ہیں کہ اس قومی سانحے پرہرکوئی خون کے آنسورورہاہے ،مگرکچھ دیسی لبرل اس وقت بھی پاکستانیوں کی موت کی خوشی منا رہے ہیں
جویرہ صدیق کہتی ہیں کہ میرا مشورہ یہی ہےکہ ایسے لوگوں کی صحبت سے درو رہیں، ان کے قریب جائیں گے تو ان سے نفرت، حسد اورپاکستان دشمنی کی بدبو آئے گی








