وزیر توانائی پنجاب / ٹویٹ اپڈیٹ
اللہ کا شکر ہے کہ طبعیت پہلے سے بہتر ہے۔ بلند حوصلے اور احتیاط سے کرونا کو شکست دوں گا۔ لوگوں کی دعاؤں کا شکر گزار ہوں۔ بخار اُتر گیا ہے اور کھانسی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ وزیر توانائی کا پتوکی کے پاس ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے ضیائع پر بھی افسوس کا اظہار۔ اللہ تعالی ہم سب کو حادثات اور مصیبتوں سے محفوظ رکھے۔ اختر ملک

کرونا کو شکست دوں گا – وزیر توانائی پنجاب
Shares:







