مزید دیکھیں

مقبول

پہچان پاکستان نے سجائی ادبی ایوارڈز کی محفل

لاہور، پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت، ہمیشہ سے ادبی...

افغان شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے 31 مارچ تک کی مہلت

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد اور افغان شہری...

9مئی سانحہ:شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہورجیل ٹرائل میں اہم...

ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد کی خودکشی

لاہور: سرور روڈ کینٹ کے علاقے میں ایک افسوسناک...

ٹھیکےدارکی بیٹی مٹی کا تیل لے کر گئی تھی لیکن خود مٹی میں مل گئی ، عامر لیاقت

کراچی :ٹھیکےدارکی بیٹی مٹی کا تیل لے کر گئی تھی لیکن خود مٹی میں مل گئی ، باغی ٹی وی کے مطابق عظمیٰ‌خان تشدد کیس کے حوالے سے پاکستان کی اہم شخصیات نے بھی سخت ردعمل کا اظہارکیا ہے، معروف اینکرایم این اے ڈاکٹرعامرلیاقت نے ملک ریاض کی بیٹی کے رویے پرسخت ریمارکس دیتے ہوئے بہت بڑی بات کہہ دی

باغی ٹی وی کے مطابق معروف اینکرڈاکٹرلیاقت نے کہا کہ ملک ریاض کی بیٹی مٹی کا تیل ڈالنے گئی تھی مگرخود مٹی میں مل گئی ، ٹھیکیدار کی بیٹی کی ساری کی ساری عزت خاک میں مل گئی ، اب وہ کس منہ سے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرے گی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہا کہ ایک طاقت ور کی بیٹی کی طاقت کا نشہ اس کے کردار نے اتاردیا ہے

 

 

ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہا کہ باکردارشخص ہی اصل طاقت رکھتا ہے ، پیسے اور خوف کے ذریعے نہ تو عزت مل سکتی ہے اورنہ ہی کھوئی ہوئی عزت واپس آسکتی ہے