لاہور:ایف آئی آر کو چوبیس گھنٹے گزر گئے، نا ریڈ نا گرفتاری ، کیا یہ انصاف ہے ؟ عظمیٰ خان پھٹ پڑیں ، اطلاعات کے مطابق معروف اداکارہ عظمیٰ خان پرتشدد کے حوالے سے اٹھنے والا شورآہستہ آہستہ ماند پڑنے لگا ہے ، دوسری طرف عظمیٰ خان کہیتی ہیں کہ کیا یہ انصاف ہے جس کا قوم سے وعدہ کیا گیا ، ابھی تک اس پرتشدد کرنے والی مجرماوں کو گرفتارتک نہیں کیا گیا

 

 

عظمیٰ خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ 24 گھنٹےسے زائد وقت ہوگیا ہے لیکن شفاف انصاف اوربااختیارہونے کی دعویدارپنجاب پولیس ابھی تک مجرموں کو گرفتارنہیں کرپائی ،

 

 

 

 

https://twitter.com/uzmaaaK/status/1266016406811918341

 

عظمیٰ خان نے مزید کہا کہ کہاں ہیں سی سی پی او لاہور کیاان کے علم میں نہیں ہے کہ اس شہرمیں ظالم لوگ رہتے ہیں اوران کو قانون کے سامنے پیش کرنا ہے ،عظمیٰ خان کہتی ہیں کہ ابھی تک کوگرفتارکرنے کا سوچا تک بھی نہیں ،اداکارہ کا کہنا تھا کہ کیا وہ پاکستانی ہونے کی حیثیت سے انصاف کی حقدارنہیں ہیں

Shares: