‏اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عمردراز گوندل نے صبح سویرے زبح خانہ سرگودھا کا دورہ کیا ڈیوٹی ڈاکٹر کی موجودگی میں گوشت کا معائنہ کیا۔ مزید براں ترقیاتی کام اور نکاسی کے مسئلہ میں سست پیش رفت پر ٹھیکیدار کی سرزنش کی۔
صفائی اور صحت کے معاملات پہ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا
( باغی ٹی وی رپورٹر وقاص )

Shares: