فرضی تنخواہ نہ لینے والےملزم کی ایک تصویرپرتو کہرام برپاء،لیکن غدار، قاتل اوربیٹیوں کےسوداگرکی اس تصویرپرسناٹا ؟ شاہ اویس نورانی
کراچی :فرضی تنخواہ نہ لینے والے ملزم کی ایک تصویر پر تو کہرام برپاء ، لیکن غدار،قاتل اور بیٹیوں کے سوداگر کی اس تصویر پر سناٹا کیوں؟ شاہ اویس نورانی بھی نوازشریف کی صف میں آکرکھڑے ہوگئے ہیں ،اطلاعات کے مطابق معروف عالم دین اورجمعیت علمائے اسلام نورانی گروپ کے سربراہ شاہ اویس نورانی نے کرپشن کیس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بول پڑے
حکومتی ایوانوں میں فرضی تنخواہ نہ لینے والے ملزم کی ایک تصویر پر تو کہرام برپاء ہے۔ لیکن غدار،قاتل اور بیٹیوں کے سوداگر کی اس تصویر پر سناٹا کیوں pic.twitter.com/FSgxAUYN0Y
— Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) May 30, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق شاہ اویس نورانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرآکراپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ حکومتی ایوانوں میں فرضی تنخواہ نہ لینے والے ملزم کی ایک تصویر پر تو کہرام برپاء ہے۔ لیکن غدار،قاتل اور بیٹیوں کے سوداگر کی اس تصویر پر سناٹا کیوں
اویس نورانی نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سابق جنرل صدرپرویز مشرف کو دکھایا گیا ہے، شاہ اویس نورانی نے سابق آرمی چیف صدر پرویز مشرف کو صرف اس لئے غدار اورقاتل قراردیا ہے کہ پرویز مشرف نے نوازشریف کی حکومت کیوں ختم کی