باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا
شہباز شریف نے اسد قیصر کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ 5 جون 2020 کےاجلاس میں بجٹ سےقبل5دن میسرہیں،ان میں قومی اہمیت کے امور زیرغور لائے جائیں،ہر روز قومی اہمیت کا ایک مسئلہ زیرغور لانے کے لئے ایجنڈا ترتیب دیاجائے،
شہباز شریف نے کہا کہ پہلے دن ملک میں کورونا کی صورتحال، پھیلاو اور تدارک کیلیے حکومتی اقدامات زیربحث لائیں، دوسرے روز کراچی میں پی آئی اے کی بدقسمت پرواز کے حادثے پر بحث کرائی جائے ، تیسرے دن چینی اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ اجلاس میں زیرغور لائی جائے، چوتھے روز ہوائی اڈوں اور پی آئی اے ہوٹلز کی نجکاری کے معاملے پر اجلاس میں بحث کرائیں ،پانچویں روز ملک میں ٹڈی دل کے حملے سے پیدا شدہ صورتحال زیربحث لائی جائے،
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
زلفی بخاری مشکل میں، عدالت میں درخواست دائر،عدالت نے کس کس کو طلب کر لیا؟
آصف زرداری، نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، نیب نے کیا بڑا فیصلہ
نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا
ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے،کوئی یہ نہ سمجھے کہ حکمران جماعت بری الذمہ ہے، چیئرمین نیب
شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ایوان کے تقدس اوربامقصد گفتگو کیلیے120منٹ اپوزیشن ارکان کودیں،وزیرحکومت اور کابینہ کی نمائندگی کرتے ہوئے بحث سمیٹے، اس طرح اپوزیشن ارکان کو عوامی مسائل ایوان میں بلند کرنے اور حکومت کو جواب دینے کا موقع ملے گا ،تجویز ہوگی کہ یہ کارروائی صدارتی خطاب پر زیرالتواءبحث کے حصے کے طورپر کرائی جائے ،
گزشتہ 24 گھنٹوں میں وفاقی وزیر سمیت 7 اراکین اسمبلی پاکستان میں کرونا کا نشانہ بن گئے
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
سابق وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی پروفیسر ڈاکٹر بھی کرونا کا شکار
شہباز شریف نے خط میں مزید کہا کہ اسپیکر صاحب چاہیں توتحریک التواءکے ذریعے قواعد معطل کرکے بھی یہ بحث کراسکتے ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون، کرونا کو شکست دینے کے بعد رکن قومی اسمبلی چل بسے