کمشنرسرگودھا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے منعقدہ جائزہ

0
43

کمشنرسرگودھا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔ اجلاس میں چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ ‘ مسرت جبین ‘ عمر شیر چٹھہ ‘ موسیٰ رضا ‘ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شکیل نعمان‘ ایس ایز ہائی ویز‘ پبلک ہیلتھ ‘ بلڈنگ ‘ چیف ایگزیکٹو آفیسرز ایجوکیشن، ایکسین کنسٹرکشن فیسکو راجہ علی نواز ‘ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ‘ بلڈنگ ‘ ہائی ویز اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود ہیں۔

Leave a reply