جسٹس فائز عیسیٰ ناقابل تردید ثبوت عوام و عدالت کو دکھا کر ثابت کردیں لندن کے تینوں فلیٹ قانونی ہیں ، کامران خان

0
51

اسلام آباد:جسٹس فائز عیسیٰ ناقابل تردید ثبوت عوام و عدالت کو دکھا کر ثابت کردیں لندن کے تینوں فلیٹ قانونی ہیں ، پاکستان کے معروف صحافی تجزیہ نگار کامران خان نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ ثبوت پیش کریں عوام اورعدالت کے سامنے ، ان کو چونکہ چنانچہ سے کام نہیں لینا چاہیے اورنہ ہی عدالت کے سامنے یہ دلیل قابل عمل ہے

 

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے ایک پیغام میں کامران خان نے کہا ہےکہ جسٹس فائز عیسیٰ ناقابل تردید ثبوت عوام و عدالت کو دکھا کر ثابت کردیں لندن کے تینوں فلیٹ قانونی ہیں

 

 

کامران خان نے مزید کہا کہ میری دلی خواہش عدالتی قانونی لوازمات سے بالا تر ہوکر انتہائی معززقابل احترام جسٹس فائز عیسی یا اہلیہ بیٹا یا بیٹی ریفرنس کے جواب میں ناقابل تردید دستاویزی ثبوت عوام و عدالت کو دکھا کر ثابت کردیں لندن کے تینوں فلیٹ زاتی و قانونی declared آمدن سے خریدے عدلیہ کااقبال بلند تر ہوگا

Leave a reply