اسلام آباد:اسلام آباد انتظامیہ کا احسن اقدام، تمام یونین کونسلز میں کرونا کے مفت ٹیسٹ کروائیں،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیراورتحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اسلام آباد کی یونین کونسلز میں کرونا وائرس کے مفت ٹیسٹ کروانے کی سہولت فراہم کردی ہے
باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے تمام یونین کونسلز میں باقاعدہ لوگوں کو بتا دیا گیا ہےکہ وہ لوگ جواپنے آپ کو کرونا کے وائرس کے سرزد ہونے کا شک رکھتے ہیںان کے لیے یونین کونسلزمیں کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت فراہم کردی گئی ہے ،
اسلام آباد کی تمام یونین کونسلز میں کورونا وائرس ٹیسٹ بالکل مفت کرنے کے انتظامات کیے ہیں۔ این آئی ایچ اور ایف ای ایل ٹی پی اس ضمن میں ایم سی آئی کی مدد کر رہے ہیں۔ آج یونین کونسل شاہ اللہ دتہ میں فری کورونا سیمپل لیے گئے۔ شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ pic.twitter.com/qvNNEXs8gI
— Mayor Of Islamabad (@islamabad_mayor) June 6, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے میئر اسلام آباد کی طرف سے باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے کہ این آئی ایچ اورایف ایل ٹی پی کی طرف سے ٹیم ہرکونسل میں موجود ہوگی اورلوگوںکے مفت ٹیسٹ کیئے جائیںگے








